the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سر ی نگر 4 ستمبر ( ایجنسیز) سر نگر شہر میں سیلا ب کا الرٹ جا ر ی کر د یا گیا ہے جبکہ د ر یا جہلم مسلسل با ر ش کی و جہ سے خطر ہ کے نشا ن سے او پر بہہ ر ہی ہے۔ جنو بی کشمیر کے ا ننت نا گ اور کلگا م ضلع میں 23 گا و ں سیلا ب کے پا نی سے محصو ر ہو گئے ہیں۔ تین د ن سے لگا تا ر ہو ر



ہی با ر ش کی و جہ سے وا دی میں سیلا ب کی صو ر ت حال پید ا ہو گئی ہے اور اننت نا گ اور کلگام ضلع سب سے ز یا دہ متا ثر ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر سری نگر ‘ جنا ب فا ر وق احمد شا ہ نے کہا کہ سر ی نگر شہر میں سیلا ب کا الر ٹ جا ر ی کر دیا گیا ہے اور تما م ہنگا می سر و سز کو کا م پر لگا دیا گیا ہے تا کہ سیلا ب سے ہو نے والے نقصا نا ت کو کم کیا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.